Tag: arab urdu news

عالمی ادارے یاسین ملک کی طبی بنیادوں پر رہائی میں اہم کردار ادا کریں:مشال...

کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی جیل میں زیر حراست ان کے بیمار شوہر کی طبی بنیادوں پر رہائی میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔