سعودی عورتیں اب اجنبی مرد کیساتھ یہ کام بھی کر سکتی ہیں ، اسلامی ملک سے بڑی خبر آگئی

0
10

Saudi Arab Womens can now Travel with the Local and Unkonown driver

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عورتیں اب اجنبی مرد کیساتھ یہ کام بھی کر سکتی ہیں، سب سےبڑے اسلامی ملک سے ایک بڑی خبر آگئی۔

امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر شیخ ڈاکٹر یوسف الشبیلی کا کہنا ہے کہ شہر کے اندر غیر ملکی ڈرائیور کے ساتھ خاتون اب سفر کرسکتی ہے، اس میں کوئی برائی نہیں کوئی قباحت نہیں، سعودی اخبار کے مطابق پروفیسر شیخ ڈاکٹر یوسف کا کہنا تھا کہ یہ شرعی خلوت کے دائرے سے خارج ہے، اپنی بیوی کو اس طرح ڈرائیور کے ساتھ سفر کی اجازت

دینے والا خاوند اب گناہ گار نہیں ہوگا۔ الشبیلی کا کہنا تھا کہ اندرون شہر کے ڈرائیور کیساتھ تنہا سفر کرتے وقت خاتون خوشبو کا استعمال ھرگز کرے۔ خوشبو استعمال کرنا صحیح نہیں ہوگا کیونکہ خوشبو لگانے سے ڈرائیور متوجہ ہو سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here