قطر کے شاہی خاندان نے تمام ممالک کو پیچھے چھو ڑ دیا ، ترکی کو سب سے مہنگا ترین تحفہ دیدیا

0
67

Qatar’s royal family left The all the countries World Record behind, Turkey gave the world’s most expensive gift


قطر(نیوز ویب ڈیسک)قطرکے شاہی خاندان نے دنیا کا سب سے مہنگا اور پر آسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ طیارہ ترکی کو تحفے میں پیش کر دیا۔
اس بزنس کلاس طیارے میں 76مسافروں اور 18کیبن کرو کیلئے سیٹیں موجود ہیں۔ دنیا کی تمام سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ
سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ہے، اس طیارے میں پرآسائش کمرے ،کاروباری سرگرمیوں کے لیے میٹنگ رومز اور آٹھ باتھ رومز بھی بنائے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here