یوں تو دنیا بھر میں کئیں لوگوں کی شخصیت اتنی پرکشش ہوتی ہے کہ انھیں دیکھنے والے لوگوں کی خواھش ہوتی ہے کہ ایک تصویر بنوالی جائے یا پھر یہ دعائیں بھی کرتے نظر آتے ہیں کہ ہمارا ھمسفر اتنا ہی خوبصورت، حسین اور ھینڈسم ہو۔
لیکن حسین اور پرکشش ہونا الگ بات ہے، مزہ تو تب ہے جب انسان اندر سے بھی اتنا ہی دل کا صاف اور پرکشش ہو۔
اداکاروں، گلوکاروں اور مشھور شخصیات کی شخصیت کو پسند کرنا ایک عام بات ہے لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستانی پولیس لیڈی آفسر اور ایک مین پولیس آفسر نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

سعد بلوچ جسکا تعلق پاکستان پولیس سے ہے، سعد بلوچ کو پاکستان بھر کا سب سے پرکشش ترین پولیس آفسر قرار دیا گیا ہے۔
سعد بلوچ کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انھوں نے سندھ پولیس کے محکمائے تجاوزات جوائین کیا ہے۔
سعد بلوچ کی سوشل میڈیا پر تصاویر کو دیکھ کر کئیں لڑکیاں اپنا دل ھار بیٹھی ہیں۔
پولیس آفسر سعد بلوچ کے انسٹاگرام پیج کو بھی کئیں حسینائیں فالو کر چکیں ہیں، اور انکی تصاویر سوشل میڈیا پر ہونے کے کچھ دیر ہی بعد انسٹاگرام پر ان کے فالوورز میں اضافہ ہوا۔
سعد بلوچ کی تصاویر کو دیکھ کر صارفین کا خاص طور پر بیرونے ممالک کے صارفین کا یہ کھنا تھا کہ ھم تو سوچ بھی نھیں سکتے تھے کہ پاکستان میں بھی ایسے پرکشش پولیس آفسر موجود ہیں۔

In your lens, you can talk about a particular product that
you find intriguing or suitable. Visitors are people which interested
using what you can market. You have to do more to ensure good quality traffic. https://918kiss.host/73-3win8
In your lens, you can talk about a particular product that you find intriguing or suitable.
Visitors are people which interested using what you can market.
You have to do more to ensure good quality traffic. https://918kiss.host/73-3win8