کچھ دنوں بعد بے لباس ہو جانا ‘ عائشہ عمر کو سوشل میڈیا صارفین نے ایسا مشورہ کیوں

0
332

Pakistani Actress Ayesha Omar Photoshoot in Maxico News

Ayesha omar Maxico Photo
Ayesha Omar in Maxico

عائشہ عمر کا شمار پاکستانی فلم انڈسٹری اور شو بز کی ان ٹاپ ماڈلز اور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اداکاری اور ماڈلنگ کے میدان کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور ہمیشہ اپنی مصروفیات کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کرتی ہیں۔


یہ ایک الگ بات ہے کہ پاکستانی صارفین اب اس عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں کہ اپنے تبصروں کے ذریعے کسی کے بھی دل کو چھلنی کر ڈالتے ہیں جس کو فالو کر رہے ہوتے ہیں
۔


موجودہ اور حالیہ دنوں میں اداکارہ عائشہ عمرچھٹیوں  کے سلسلے میں میکسیکو گئیں تھیں اور وہاں سے انہوں نے اپنی تصاویر کوسوشل یڈيا پراپلوڈ کیا، خوبصورت اداکارہ عائشہ عمر مغربی ممالک کے لباس میں ان تصاویر میں میکسیکو کے مشہور مقامات اور جگھوں پر پاکستانی کے بجاۓ وہیں کی کوئی دوشیزہ نظر دکھائی دے رہی تھیں۔

مختصر اور عریانیت والے لباس میں عائشہ عمر کی خوبصورتی چھلک چھلک کر دیکھنے والوں سے بار بار یہ مطالبہ کر رہی تھیں کہ مجھے غور سے دیکھو اور بتاؤ کہ میں کیسی لگ رہی ہوں۔

Ayesha Omar Maxico Photos
Ayesha Omar in Maxico


انتہائی خوشگوار اور حسین موڈ کے ساتھ میکسیکو کے مضافاتی شہر کیریبین کی خوبصورتی کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر اس بات سے ناواقف تھیں اور بے امید تھیں کہ ان کی ان حسین لمحوں کی تصاویر ان کے چاہنے والوں کو رشک و حسد کے ایسے جزبات میں مبتلا کر دیں گی جن کی بنیاد پر وہ کچھ بھی بول بیٹھیں گے
۔


اس موقعے پر پاکستانی صارفین اور مداحوں نے بھی اداکارہ عائشہ عمر کے اس مطالبے کو نہ صرف پورا کیا بلکہ اپنے تبصروں سے ٹھیک ٹھاک آگ لگا ڈالی، کچھ نے تو مطالبہ کر ڈالا کہ تیراکی کے لباس میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنائیں تو مزا آجائے
۔


جب کہ کچھ جزباتی احباب تو ایسے بھی تھے جنہوں نے اداکارہ عائشہ عمر سے شرٹ اتارنے کا مطالبہ تک کر ڈالا ۔

مگر ان تمام احباب میں کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے عائشہ عمر کے لیۓ آواز اٹھائی اور لوگوں سے درخواست کی کہ اس طرح کی مزہبی شدت پسندی کا پرچار کرنے اور دل دکھانے کے بجاۓ برداشت کی پالیسی اپنائیں اور حسد کے عادتوں کو ترک کر دیں۔


اس کے جواب میں اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ نفرت بھرے تبصرے کرنے والے احباب میں حق اور سچ کی بات کرنے والے احباب بہت قابل تعریف ہوتے ہیں اور وہ ان سب کی بہت مشکور ہیں، جو ان کی پوسٹ پر آکر ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہوتے ہیں۔


تمام لوگوں کے اس طرح کے نازیبہ تبصروں نے جس طرح حدود کو پار کرنا شروع کر دیا ہے اس کے بعد افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ لوگ شو بز اور فلموں سے جڑی شخصیات کو اس لیۓ فالو نہیں کرتے کہ وہ ان کو پسند کرتے ہیں بلکہ صرف اس لۓ فالو کرتے ہیں کہ انکا مذاق اڑائیں اور ان پر طنز کے نشتر چلا سکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here