پاکستان کے ایک بڑے ہوٹل کا مالک گرفتار

0
106

پاکستان کے ایک بڑے بریانی شاپ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

مرغی کے گوشت کی جگہ کیا کھلایا جا رہا تھا لوگوں کو۔

پاکستان کے بڑے شھر حیدرآباد میں مشہور بریانی کی دکان (راوی حلیم اینڈ بریانی) کے مالک کو گرفتار کیا گیا۔

کیوں کہ وہ حلیم اور بریانی میں مرغی کے گوشت کی جگہ (کتے) کا گوشت لوگوں کو کھلا رہے تھے۔

انکے گوشت کے گودھام پر جب چھاپہ مارا گیا تو مرغیوں اور بکریوں کی جگہ سینکڑوں زندہ اور مردہ کتے ملے۔

پولیس نے فوری طور پر دکان بند کروایا اور اس دکان کے مالک کو گرفتار کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here