بالی ووڈ کے ستارے کیوں کینسر کا شکار ہوتے جا رہے ہیں، ایسی شرمناک وجہ سامنے آگئی کہ آپ حیران ہوجائینگے

0
77

Bollywood Stars Why Suffering with Cancer

بالی ووڈ جنسی ہراساں کے طور پہلے ہی مشہور ہے، لیکن اب بالی ووڈ کے ستارے لگاتار ایک کے بعد ایک کینسر کا شکار ہو رہے ہیں اور یہ سلسلہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خطرناک بیماری بالی ووڈ میں کس طرح سے آئی اور کیوں دن بدن بڑھتی جا رہی یے۔

بالی ووڈ سے لگاتار کینسر کی خبریں آرہی ہیں، جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ تمام ستاروں کو کینسر کی بیماری نے بری طرح گھیر لیا ہے۔

تازہ ترین معاملا اداکار رشی کپور سے جڑا ہوا نظر آرہا ہے، رشی کپور اس بیماری میں پوری طرح مبتلا ہیں یا نہیں اس بات کے پکے ثبوت ابھی تک سامنے نہیں آئے، لیکن رشی کپور کے بھی کینسر کی بیماری میں مبتلا ہونے کے انکشافات کیئے جا رہے ہیں۔

سال 2017 میں اچانک لیجینڈ اداکار ونود کھنا کی ایک عدد تصویر سوشل میڈیا پر رائرل ہوئی تھی۔

جس میں وہ کافی کمزور اور علیل نظر آرہے تھے، بعد میں پتا چلا کہ ونود کھنا بھی کینسر جیسے موضی مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

آپکو یہ جان کر حیرانگی ہوگی کہ ونود کھنا صرف 4 مھینے کے بعد اس خترناک بیماری کے زخم نہ سھتے ہوئے اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔

اس کے بعد سال 2018 کی شروعات میں اداکار عرفان خان کی اس وقت کی اپنی نئی فلم کا پروموشن کر رہے تھے، اسی دوران انھیں معلوم ہوا کہ وہ بھی اس خوفناک بیماری کے لپیٹ میں آچکے ہیں۔

عرفان خان کی حالت و طبعیت ابھی کیسی ہے، اس کے بارے کسی کے پاس کوئی خاص معلومات نہیں ہے، لیکن یہ بات سامنے آئی ہے کہ عرفان خان چند ماہ بعد واپس آنے والے ہیں۔

بالی ووڈ کے کئیں ستارے اس بیماری کے لپیٹ میں آچکے ہیں، اگر بات کی جائے تو معروف اداکارہ منیشا کوئیرالا، سونالی بیندرے اور اداکار آئشمن کھرانا کی اھلیہ بھی کینسر جیسی خترناک بیماری میں مبتلا ہو چکی ہیں۔

انکے علاوہ بھی بوھت سارے ایسے چھوٹے موٹے اداکار اور اداکارائیں بھی کینسر کی بیماری کے گھیرے میں آچکے ہیں۔

تو اب سوال یہ سامنے آتا ہے کہ آخر کیوں بالی ووڈ کے ستارے اس بیماری میں گھیرے ہوئے ہیں؟ اور کیوں یہ بیماری بڑھتی ہی جارہی ہے؟

سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ بالی ووڈ میں عریانیت اور فحاشیت عام ہو چکی یے، آجکل بالی ووڈ میں کامپیٹیشن اتنا ھائی ہو چکا ہے کہ بالی ووڈ کے ستارے فلم میں رول حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں، اور جیسے بھی مناظر کی ایکٹنگ انھیں دی جاتی ہے، وہ انھیں خوشی خوشی قبول کرلیتے ہیں۔

جنسی ہراساں تو اپنی جگھہ لیکن نئی آنے والی اداکارائیں اور اداکار اسکرین کے پردے پر چھا جانے کیلئے پردے کے پیچھے چلے جاتے ہیں اور یہ تمام تر معاملات اب اپنی حدیں پار کر چکے ہیں، یہ پہلی وجہ ہو سکتی ہے۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ حال ہی میں کی جانے والی ریسرچ کے مطابق بالی ووڈ کے ستاروں میں کینسر کیسے موضی مرض کے پائے جانے کی سب سے بڑی وجہ ریڈمیٹ گوشت ہے۔

سائنسدانوں نے ریڈمیٹ سے ہونے والی کینسر کی بیماریوں کا بڑا انکشاف کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریڈمیٹ گوشت کے اندر (ای، این، یو، ایس، جی، سی) نامی شوگر مالیکیول پائے جاتے ہیں۔

Bollywood Stars Why Suffering with Cancer, Bollywood News, Bollywood

ڈبلیو، ایچھ، او نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ ریڈمیٹ کلوریکٹل کینسر کا سب سے بڑا خطرہ ہوتا ہے۔

کلوریکٹل کینسر پیٹ سے شروع ہوتا ہے پھر جسم کے کسی بھی حصے میں داخل ہوجاتا ہے۔

اب آپ سوچ رھے ہونگے کہ سب کو پتا بھی ہے لیکن پھر بھی بالیووڈ کے ستارے اس کو کیوں کھاتے ہیں؟

ریڈمیٹ گوشت کے کھانے سے انسان کے چھرے کا گلو بڑھتا ہے، اور چھرہ نرم و ملائیم اور صاف ہوجاتا ہے، یہ بات بھی کھی جاتی ہے کہ ریڈمیٹ اسکن کے لیئے نھایت مفید ہوتا ہے اور گلیمرز کی دنیا میں چھا جانے کیلئے خوبصورت چھرے اور حسن کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔

آپ سوچ رہے ہونگے کہ آخر ریڈمیٹ یے کیا؟

تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ریڈمیٹ کا گوشت )(بھینس، بھیڑ، سفید سوراور بکری کے گوشت سے حاصل کیا جاتا ہے، اور سب کو ملاکر ایک گوشت تیار کیا جاتا ہے جس کا نام ہے ریڈمیٹ۔

اداکارہ عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا، جیکلین فرنانڈس، اداکار عامر خان، جوھن ابراھیم، اداکارہ کنگناہ رناوت اور سونم کپور نے کافی دنوں سے اس گوشت ریڈمیٹ سے دوری اختیار کرلی ہے، اور ریڈمیٹ کھانا پوری طرح بند کردیا ہے۔

Bollywood Stars Why Suffering with Cancer, Bollywood News, Bollywood

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here