معروف فلم ڈسٹری بیوٹر چودھری عبدالخاق انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہوگی

0
11

abdul khalique film disrtibutor passed away

لاہور: معروف پاکستانی فلم ڈسٹری بیوٹر چوہدری عبدالخالق رضائے الاھی سے انتقال کر گئے۔

ستر سالہ عبدالخالق نے متعدد پاکستانی اور بھارتی فلموں کی تقسیم کاری کی تھی، انکی نماز جنازہ آج 29/5/2019 ان کی رہائش گاہ گلبرگ لاہور میں بعد نمازعصر ادا کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here