معروف اداکارہ نیلم منیر کو اب تک شا دی کیلئے کتنے رشتے آ چکے ہیں ؟ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

0
38
neelam munir
Neelam Munir

A Letest News about Pakistani Actress Neelam Munir – Urdu News

نامور ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کو اب تک100سے زیادہ رشتے آنے کا انکشاف ہواہے۔رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نیلم منیرکا کہنا تھا کہ مجھے اب تک 100 سے زائد رشتے آچکے ہیں مگر میری توجہ صرف اپنے کام پر مر کوز ہےاور رواں سال بھی شادی کر نے کا کوئی اردہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں کے بعد اب میرا نشانہ فلم انڈسڑی پر اپنا سکہ منوانا ہے، جسکے لیے ہر گزرتے دن کیساتھ میں آگے بڑھ رہی ہوں۔

A Letest News about Pakistani Actress Neelam Munir – Urdu News

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here