روزہ داروں کا افطار ڈنر کرا کے خوشی ہوتی ہیں‘ ماہ نور

0
184

مشہور اداکارہ ماہ نور اور انکے شوہر افتخار عاصم نے افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا جس میں شوبز شخصیات اور شوبز صحافیوں کثیر تعداد نے شرکت کی.

اداکارہ ماہ نور نے کہا کہ بڑی خوشی ہورہی ہے کہ میں روزہ افطار کروارہی ہوں اسی بہانے بہت سے دوستوں سے ملاقات بھی ہوگئی ہے ایسی تقریبات سے دوستوں سے ملنے کا موقع ملتا ہے وہیں محبت اور بھائی چارہ میں بھی اضافہ بھی ہوتا ہے۔

مذید شوبز کی خبروں کے لئیے ہماری ویبسائیٹ کو سبسکرائیب کریں شکریہ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here