دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مرحلے میں

0
26
Beijing Airport, Biggest Airport in the world
Beijing Airport, Biggest Airport in the world

Biggest Airport in the World – Urdu News – Shan Ali TV

beijing airport is biggest airport in the world 2019.

چین میں تعمیر کیا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف جہاز ایئر پورٹ تعمیرات کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے، ستمبر میں کھولدیا جائے گا۔دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنایا جانے والا اسٹارفش شکل کا یہ ایئرپورٹ سالانہ سو ملین سے زائد لوگوں کی آمدروفت کا ذریعہ بنے گا، 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریاز ہیں۔اٹلانٹا کے ہارٹس جیکسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقابلے میں بیجنگ میں بنائے جانے والے اس شاہکار ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت ہورہی ہے۔

Beijing Airport

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here