حانیہ عامر کے چست لباس پہننے پر سوشل میڈیا میں تنقید

1
291

Social Media Fans Angry With Pakistani Actress Hania Amir becuase she was wear a Fit hot dress in a show.

hania amir, hania amir hot, hania amir hot dress,
Hania Amir in fit Dress

ایک فیشن شومیں پہنا گیا پاکستانی اداکارہ حانیہ عامر کا لباس سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گیا۔ حانیہ عامرنے پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیراہتمام فیشن شو کے آخری روزفیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا چست لباس پہن کر کیٹ واک کی تھی جو ایک تنگ قسم چست کاٹریک سوٹ تھا جس سے حانیہ عامر کے خدوخال نمایاں ہو رہے تھے۔ جب اداکارہ حانیہ عامر کی اس چست ڈریس کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئیں تو نہ صرف حانیہ عامر بلکہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کوبھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔

حانیہ عامر کے اس تنگ لباس کے حوالے سے آپ کیا رائے رکھتے ہیں؟ کمنٹ کرکے ہمیں بتائیں۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here