انسانی چہرے جیسا حیرت انگیز پرس

0
252

most amazing wallet in the world

جاپانی ایک فنکار نے مشہور جاپانی کہاوت (جہاں آپ کا منہ ہو وہیں اپنے پئسے رکھئیے) کو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا اور ایک ایسا حیرت انگیز پرس تیار کرلیا ہے جو بالکل انسان کے چہرے کی مانند ہے۔

اس آدھے چہرے والے حیرت انگیزپرس پر بڑی مہارت سے داڑھی، مونچھ بھی بنائی گئی  ہے اور  نرم گلابی ہونٹ بنائے گئے ہیں جو بٹوے کا منہ ہیں جس کے کھلتے ہی دانت اور مسوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔

اس منفرد اور حیرت انگیز بٹوے کو (ڈوو) کا نام دیا گیا ہے۔

:ویڈیو دیکھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here