اب پاکستانی یوٹیوبرز کو ویسٹرن یونین سے پئسے نہیں ملینگے – یوٹیوب کٓی نئی اپڈیٹ

0
153


Google Adsense New Update for Pakistani YouTubers and Bloggers

google adsense new policy in april 2019

گوگل ایڈسینس نے 16 اپریل کو پاکستان میں اپنی نئی اپڈیٹ جاری کردی ہے جس کے تحت اب تمام پاکستانی یوٹیوبرز اور بلاگرز کو ویسٹرن یونین سے پئسے نہیں بیجھے جائینگے۔

گوگل ایڈسینس کی طرف نوٹیفکیشن بیجھا گیا ہے تمام صارفین کو کہ اپنا پئمنٹ میتھڈ تبدیل کرلیں اور اپنا بئنک اکائونٹ ایڈسینس میں ایڈ کرلیں کیوں کہ اب پئسے ویسٹرن یونین سے نہیں بیجھے جائنگے۔

تمام صارفین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 20 اپریل سے پہلے اپنا بئنک اکاونٹ گوگل ایڈسینس میں درج کرلیں ورنہ اس مہینے کے پہسے آپکو نہیں ملینگے۔

Google Adsense New Update for Pakistani YouTubers and Bloggers

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here